بھارت، تیندوا  عدالت میں گھس آیا بھگدڑ سے متعدد زخمی 

Feb 09, 2023


نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کی مقامی عدالت میں تیندوا گھس آیا اور حملہ کرکے کئی افراد کو زخمی کر دیا۔ غازی آباد کی ضلعی کچہری میں دوپہر کے وقت اچانک تیندوا گھس آیا جس کے باعث عدالت میں بھگدڑ مچ گئی۔ 
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ضلعی کچہری میں تیندوے کے داخل ہونے سے عدالتی امور ٹھپ ہو گئے اور 15 سے زائد ججز کو اپنے چیمبرز کے درروازے بند کر کے جان بچانی پڑی۔
تیندوا

مزیدخبریں