بغیر پائلٹ طیارے پر حملہ چینی ناظم الامور نے اعلیٰ امریکی حکام کے ساتھ معامہ اٹھا دیا 

Feb 09, 2023


واشنگٹن (شنہوا) امریکہ میں چینی سفارتخانے کی ناظم الامور شوشیویوآن نے چین  کے بغیر پائلٹ غیر عسکری طیارے پر امریکی حملے کا معاملہ امریکی محکمہ خارجہ اور وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اعلیٰ حکام کے ساتھ اٹھایا ہے۔ سفارتخانے کے ایک بیان کے مطابق شو نے کہا کہ طیارے کا غیر ارادی طور پر امریکی فضائی حدود میں داخلہ مکمل طور پر غیر متوقع اور غیر ارادی واقعہ ہے جو کہ امر ربی کی وجہ سے ہوا۔
معاملہ

مزیدخبریں