اسلام آباد (وقائع نگار) پنجاب‘ خیبر پی کے میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے پیش نظر لوکل گورنمنٹ اور کنٹونمنٹ بورڈ کی معطلی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق آج درخواست پر سماعت کریں گے۔
بورڈ معطلی چیلنج