یہاں بھی چورن منجن بیچنے آ گئے؟ شہلا رضاکا علی زیدی سے مکالمہ


کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا اور تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا، اس دوران شہلا رضا نے کہا کہ علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے۔ علی زیدی کو طنزیہ انداز میں کہا کہ آپ یہاں اپنا چورن منجن بیچنے آ گئے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے جواب دیا کہ نہیں، منجن صرف دانت صاف کرنے کے کام آتا ہے، چورن بیچنا تو آپ کا کام ہے۔
شہلا رضا/ علی رضا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...