صدر کا  الیکشن کمشن کو خط آئین  کے منافی: جے یو آئی


اسلام آباد (نامہ نگار) ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا  الیکشن کمشن کو خط آئین کے منافی ہے۔ صدر صاحب نیازی اینڈ کمپنی کی نوکری کی بجائے آئین پر عمل کریں۔   اسلم غوری نے کہا کہ چار سال ملکی معیشت اور امن وامان تباہ کرنے کے جرم میں علوی صاحب نیازی کمپنی کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
جے یو آئی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...