اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے اعزاز اسلم ڈار کو سیکرٹری کابینہ ڈویژن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ اعزاز اسلم ڈار کو تین ماہ کے لیے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کا چارج سونپا گیا ہے۔
اضافی چارج
اعزاز اسلم ڈار کو سیکرٹری کابینہ ڈویژن کا اضافی چارج تفویض
Feb 09, 2023