فرخ حبیب کو ہراساں نہ کیا جائے ہائی کورٹ نے درخواست نمٹا دی


لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے پولیس  کو رہنما تحریک انصاف سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے حبس بیجا کی درخواست نمٹا دی ہے۔  
سی سی پی او فیصل آباد اور ڈی پی او شیخوپورہ نے فرخ حبیب کیخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی ہے۔  ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ فرخ حبیب کیخلاف تھانہ فیروز والا میں صرف ایک مقدمہ درج ہے،  پولیس کو اس مقدمے میں بھی فرخ حبیب کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے۔
فرخ حبیب 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...