کراچی (نیٹ نیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے سوشل میڈیا پر مہم کے خلاف مقدمے میں گواہی اور شواہد پیش نہ کرنے پر ادکارہ سنبل اقبال کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ سنبل اقبال نے 2020ء میں شکایت درج کرائی تھی۔سنبل اقبال گواہی کیلئے پیش نہیں ہو رہی ہیں۔
وارنٹ
عدالت پیش نہ ہونے پر اداکارہ سنبل اقبال کے وارنٹ جاری
Feb 09, 2023