برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے اضافہ پر561 ،انڈے 280 پر مستحکم


لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سے561، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 6روپے اضافے 374روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن