الیکشن کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے،اسد عمر

آئین میں لکھا ہے الیکشن کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے.آئین میں لکھا ہے اسمبلی تحلیل کے بعد 90دن میں انتخابات ہوں .اعلان کے بعد آئین کے تحت ہر ادارہ الیکشن کمیشن کے ماتحت ہوتاہے. اسمبلی تحلیل کے بعد الیکشن کی تاریخ ،نگران کابینہ بنانا ہوتی ہے. ان کو اپنی سیاسی موت نظر آرہی ہےاس لئے بھاگنے کی کوشش کررہے ہیں.

ای پیپر دی نیشن