بیرسٹرگوہر  کا 100سے زائد  نشستوں پر برتری کا دعویٰ

اسلام آباد(نیٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے  عام انتخابات میں 100سے زائد نشستوں پر برتری اور وفاق میں حکومت بنانے کا دعویٰ کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرگوہر  نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا  تحریک انصاف کو 150 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا  پولنگ سٹیشن سے جو تفصیلات آئی ہیں ان کے مطابق 150 نشتوں پر برتری ہے۔ انہوں نے کہا  ہمیں رزلٹ نہیں دیا جارہا،کے پی کے اور وفاق میں اگلی حکومت بنائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...