لاہور(نامہ نگار)سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے گزشتہ روز شہر میں مختل پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا۔عمارہ اطہر نے کینٹ، مغلپورہ، گڑھی شاہو، علامہ اقبال روڈ کے پولنگ بوتھ کا جائزہ لیا۔سی ٹی او لاہور نے ٹریفک وارڈنز کو بریفنگ دی اور پارکنگ کے موثر انتظامات کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ کانسٹبل سے لیکر سینئر افسران تک تمام افسران شہریوں کی مدد و اہنمائی کیلئے موجود ہیں۔