بھیرہ (نامہ نگار) گورنمنٹ اے آئی ماڈل ہائی سکول بھیرہ میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ اور ہاتھی ونڈ میں 20 منٹ تک پولنگ بند رہی۔ باقی تمام پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ پرامن طور پر مکمل ہوئی اور کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ملی۔
بھیرہ میں 2 پولنگ سٹیشنز پر مختصر وقت کیلئے ووٹنگ بند رہی
Feb 09, 2024