لاہور این اے 118,121,128 میں پریزائیڈنگ افسروں کو عملے کی کمی کا سامنا رہا

Feb 09, 2024

لاہور (نامہ نگار) الیکشن کے روز موقع پر پریذائیڈنگ افسروں کو فارم 45 کی فراہمی نہ ہونے اور عملے کی کمی کا سامنا رہا۔ حلقہ این اے 118، 121 اور 128 سمیت دیگر حلقوں میں پریذائیڈنگ افسروں نے عملے کی کمی کی شکایات  الیکشن کمشن اور ڈسٹرکٹ پولنگ افسروں کو بھی کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی ازالہ نہ ہو سکا۔

مزیدخبریں