کھٹمنڈو (اے ایف پی) نیپال میں دو بچوں کی ماں کو جادوگرنی قرار دے کر زندہ جلانے والے ملزموں کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔ 8 افراد نے دیوی مہاتو پر بدترین تشدد کے بعد تیل چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ ہر ایک ملزم 20سال کیلئے جیل میں رہے گا۔
نیپال: خاتون کو جادوگرنی قرار دیکر زندہ جلانے والے 8 افراد جیل پہنچ گئے
Jan 09, 2013