وزیراعظم کا دورہ امریکہ منسوخ

Jan 09, 2013

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا مجوزہ دورہ امریکہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک میں چند روز کے دوران ہونے والی سیاسی سرگرمیوں میں شدت آنے کے خدشات کی وجہ سے امریکہ جانے کے ارادے کو ترک کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں