سپاٹ فکسنگ کیس :عالمی ثالثی عدالت میں محمد آصف کی درخواست سماعت کیلئے منظور


جنیوا (سپورٹس ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں برطانوی عدالت سے سزا پانے والے پاکستان کے سابق فاسٹ با¶لر محمد آصف نے کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل کر دی ہے۔ عدالت نے ان کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے جس کی باقاعدہ سماعت 5 سے 7 فروری کو کی جائیگی۔ محمد آصف عدالت کے روبرو سپاٹ فکسنگ کیس میں اپنی بے گناہی ثابت کریں گے۔ وکیل صفائی کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے محمد آصف کو ریلیف فراہم کر دیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...