لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صائمہ خان نے ہدایت کار حنیف جوئیہ کی سرائیکی فلم ”دھیاں نمانیاں“ سائن کی ہے۔ فلم کے رائٹر قیصر ملک اور موسیقار رونق علی ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جنوری کے آخر میں شروع ہو گی۔
اداکارہ صائمہ خان نے فلم ”دھیاں نمانیاں“ سائن کر لی
Jan 09, 2013