کراچی میں شہر کے گنجان آباد علاقے کھارادرمیں رات گئےدوگروپوں کےدرمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ کئی گھنٹےتک جاری رہا۔فائر نگ ایک گروہ کی جانب سے کی جانے والی وال چاکنگ کے بعد شروع ہوئی جس کے باعث رات گئے تک کھلے رہنے والے ہوٹل بند کروا دئیے گئے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر ایک رکشہ ڈرائیور زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
کراچی کے علاقے کھارادر میں رات گئے دو گروپوں میں مورچہ بند فائرنگ سےعلاقےمیں خوف وہراس پھیل گیا۔
Jan 09, 2013 | 09:54