ستمبر 2016ءکے بعد آئی ایم ایف کی شرائط کے پابند نہیں ہونگے: اسحاق ڈار

ستمبر 2016ءکے بعد آئی ایم ایف کی شرائط کے پابند نہیں ہونگے: اسحاق ڈار

Jan 09, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ستمبر 2016ءمیں آئی ایم ایف کی شرائط کا پابند نہیں ہوگا۔ بیرونی ذرائع سے رقوم ملنے پر ایکسچینج ریٹ پر دباﺅ کم ہوگا۔
اسحاق ڈار

مزیدخبریں