بھارت جانیوالی سمجھوتہ ایکسپریس سے دو کروڑ روپے کی ہیروئن پکڑی گئی

بھارت جانیوالی سمجھوتہ ایکسپریس سے دو کروڑ روپے کی ہیروئن پکڑی گئی

Jan 09, 2014

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس سے 2کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد کرلی گئی۔کسٹم سٹاف نے 2 مشکوک پیکٹ چیک کئے تو ہیروئن برآمد ہوئی۔
ہیروئن برآمد

مزیدخبریں