شیخوپورہ (نوائے وقت رپورٹ) فیروزوالہ کے قریب نوجوان نے مشتعل ہو کر اپنے ہی دوست اشفاق کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بابر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جس کی تلاش جاری ہے۔
شیخوپورہ
شیخوپورہ: دوست نے دوست کو قتل کر دیا
شیخوپورہ: دوست نے دوست کو قتل کر دیا
Jan 09, 2014