دیس پور(این این آئی)بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ہونے والی قبائلی جھڑپوں میں 23 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افرادنقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے، دوسری جانب نسلی فسادات کے دوران مزید چارافرادکو گولیاں مارکرہلاک کردیا گیاجس کے بعد رواں ہفتے نسلی فسادات کی بھینٹ چڑھنے والے افراد کی تعداد 10 ہوگئی، غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں بدھ کو ایک بار پھر کشیدگی دیکھی گئی اور دو قبائل میں جھگڑا ہو گیا۔
آسام میں زمین کا تنازعہ،قبائلیوں کے درمیان جھڑپوں میں 23 ہلاک
آسام میں زمین کا تنازعہ،قبائلیوں کے درمیان جھڑپوں میں 23 ہلاک
Jan 09, 2014