کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہان بلوچ پر قائم 8 مقدمات میں تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر سماعت 21 جنوری تک ملتوی کردی۔ بدھ کو عدالت کے جج سلیم رضا بلوچ کے روبرو شاہجہان بلوچ کو پیش کیا گیا۔فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔
شاہجہاں بلوچ