ممبئی حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید دو گواہوں کے بیان قلمبند

ممبئی حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت میں مزید دو گواہوں کے بیان قلمبند

اسلام آباد (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ممبئی حملہ کیس میں دو گواہان کے بیان قلم بند کر کے سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی۔ بدھ کو عدالت نے اڈیالہ جیل میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت ان کیمرہ کی سماعت کے دوران منصور عباسی سمیت دو گواہان کے بیان قلم بند کئے گئے عدالت نے مزید سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی آئندہ سماعت پر دیگر گواہان کے بیان قلم بند کیئے جائیں گے ۔
ممبئی حملہ کیس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...