مقبوضہ کشمیر پر برہمن سامراج کا تسلط جہاد ہی سے ختم ہوگا: رشید ترابی، صلاح الدین

مقبوضہ کشمیر پر برہمن سامراج کا تسلط جہاد ہی سے ختم ہوگا: رشید ترابی، صلاح الدین

Jan 09, 2014

سرساوہ (آن لائن) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین نے مشترکہ طور پر کہا ہے کہ برہمن سامراج کا کشمیر پر تسلط جہا د ہی سے ختم ہوگا، روس اور امریکی سامراج کو افغانستان میں شکست کے بعد اب برہمن سامراج کی شکست نوشتہ دیوار ہے۔ نوازشریف بھارت سے یکطرفہ دوستی کی رٹ ترک کریں۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے شہداءکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

صلاح الدین

مزیدخبریں