اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ رائلٹی کیس سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئی ہے۔ 2 رکنی کمشن نے یہ رپورٹ جمع کرائی جس کے مطابق جے جے وی ایل نے سوئی سدرن گیس کو 3 ارب روپے رائلٹی کم جمع کرائی۔ رائلٹی عالمی قیمت پر جمع کرانی تھی۔ عدالتی احکامات کے مطابق جے جے وی ایل،سوئی سدرن کو ساڑھے 4 ارب سے 6 ارب روپے دیگا۔
جے جے وی ایل
جامشورو جوائنٹ وینچر نے سوئی سدرن کو 3ارب روپے رائلٹی کم جمع کرائی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش
جامشورو جوائنٹ وینچر نے سوئی سدرن کو 3ارب روپے رائلٹی کم جمع کرائی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش
Jan 09, 2014