اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں سمینار سےخطاب کرتے ہوئےصدرممنون حسین کا کہنا تھا کہ جامع سلامتی پالیسی وقت کی ضرورت ہے، دہشتگردی اورانتہاپسندی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں،بچوں کےمستقل کیلئےدہشتگردی کاخاتمہ کرناہوگا،سانحہ پشاورایک اندوہناک واقعہ تھا،پوری قوم سوگوارہےصدرمملکت نے کہا کہ ہمیں اپنےمستقبل کافیصلہ خودکرناہے،پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحدہےآپریشن ضرب عضب کامیابی سےتکمیل کی جانب گامزن ہے انھوں نے کہا کہ خطےمیں امن کیلئے مسئلہ کشمیرکاحل ضروری ہے
صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہدہشتگردی اورانتہاپسندی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں بچوں کےمستقل کیلئےدہشتگردی کاخاتمہ کرناہوگاسانحہ پشاورایک اندوہناک واقعہ تھا،پوری قوم سوگوارہے
Jan 09, 2015 | 19:19