شام :محصور قصبے میں فاقہ کشی سے 23 افراد ہلاک‘ حکومت امداددینے پر رضامند ہو گئی

دمشق (آن لائن+نیٹ نیوز) شام میں محصور قصبے مدایا میں فاقہ کشی سے 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام کی حکومت مدایا قصبے میں لوگوں تک انسانی امداد کی فراہمی کے لیے تیار ہو گئی ہے۔ مدایا کے لوگ بھوک سے موت کے دہانے پر ہیں۔ امداد نہ پہنچی تو مزید ہلاکتیں ہو سکتی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...