اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے فلسطینی بدوئوں کے گھروں کو منہدم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تل ابیب سے فلسطینیوں کی جبری ہجرت روکنے کا مطالبہ کیا ۔
فلسطینیوں کی جبری ہجرت کے اقدامات روکے جائیں: اقوام متحدہ
Jan 09, 2016