٭ترکی نے شامی شہریوں کیلئے ویزے کو لازمی قرار دے دیا٭ امریکہ نے حزب اللہ کے معاونت کار پر پابندیاں عائد کر دیں٭ یمنی حکومت انسانی حقوق کے مبصر کی ملک بدری کے فیصلے پر نظرثانی کرے: بان کی مون٭ یورپ کی سب سے بڑی بندرگاہ روٹرڈیم پورٹ کے ملازمین کی 13 سال میں پہلی مرتبہ ملازمتوں میں کمی کیخلاف ہڑتال٭امریکی میزائل غلطی سے کیوبا پہنچ گیا اہم فوجی ٹیکنالوجی چوری ہونے کا خطرہ ٭ایران کے معزول بادشاہ محمد رضا پہلوی کی جڑواں بہن 96 برس کی عمر میں وفات پا گئیں٭چین میں رواں سال اقتصادی ترقی کے بیشمار مواقع پیدا ہونگے: سابق نائب صدر ورلڈ بنک ٭جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں شمالی کوریا کے جوہری تجربے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور ٭ٹیکساس : سیاہ فام خاتون کی ہلاکت، جھوٹ بولنے پر پولیس اہلکار کیخلاف مقدمہ ٭دنیا میں 2008ء کی طرح کے معاشی بحران کا خطرہ ہے: امریکی ماہر ٭پولینڈ کے صدر نے ریاستی میڈیا پر قدامت پسند حکومت کے براہ راست کنڑول کے متنازعہ قانون پر دستخط کردیئے ٭ سلوواکیہ کا مسلم تارکین وطن کو پناہ دینے سے انکار٭ایتھوپیا: زرعی فارموں کو دارالحکومت میں شامل کرنے کیخلاف مظاہرے بازی، دو ماہ میں 140 افراد ہلاک٭آسٹریلیا کے مغربی جنگلا میں لگنے والی شدید آگ نے تاریخی علاقہ تباہ کر دیا٭سان برناڈینو سانحہ میں گرفتار ملزم نے اقبال جرم سے انکار کر دیا