اسلام آباد (اے ایف پی) پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی جانب سے 34 اسلامی ممالک کے اتحاد میں شمولیت کیخلاف اہل تشیع کے سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں گھسنے کی کوشش پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
اسلام آباد: پاکستان کی سعودی اتحاد میں شمولیت کیخلاف مظاہرہ، ڈپلومیٹک انکلیو میں گھسنے کی کوشش پر ایک شخص گرفتار
Jan 09, 2016