قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

Jan 09, 2016

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ 10 جنوری سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمیں حصہ لے رہیں ہیں جن میں چار ریجنل اور چار محکمہ جاتی جبکہ دو کوالیفائر ٹیمیں شامل ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں