طالبہ زیادتی کیس، مرکزی ملزم عدنان سمیت 8 ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دئیے گئے

Jan 09, 2016

لاہور (وقائع نگار خصوصی) جوڈیشنل مجسٹریٹ کینٹ کچہری شفیق احمد نے14سالہ طالبہ سے زیادتی کے مقدمے میں گرفتار مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ سمیت8 ملزموں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سبزہ زار پولیس نے متاثر لڑکی کے ورثاء کی درخواست پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

مزیدخبریں