ہارون آباد (نامہ نگار) نواحی گائوں 106سکس آر کے چوک سے کٹے ہوئے سر کے واقعہ کا ڈراپ سین ہو گیا۔ سپیشل ٹیکنیکل ونگ پولیس انویسٹی گیشن نے جدید طریقہ تفتیش کے ذریعے بہیمانہ قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے دھڑ برآمد کر لیا۔ ملزم کا کسی لڑکی سے معاشقہ چل رہا تھا جبکہ مقتول بھی اسی لڑکی میں دلچسپی رکھتا۔ قتل کے بعد دھڑ اپنے ڈیرہ واقع چک 429سکس آر میں دبا دیا۔
ہارون آباد: کٹا ہوا سر ملنے کے واقعہ کا ڈراپ سین، ملزم گرفتار، لڑکی سے معاشقہ کا شاخسانہ نکلا، مقتول کا دھڑ بھی برآمد
Jan 09, 2016