210 لیٹر کھلی ، 15بو تل شراب ، کین، اسٹیکر ز، ڈھکن اور پستول بر آمد

اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ رمنا پولیس نے کا رروائی کرکے تےن ملزمان سے 210 لیٹر کھلی شراب ، 15بو تل شراب ، کین اور اسٹیکر ز، ڈھکن اور پستول بر آمدکرلئے ایس ایچ او انسپکٹر ارشاد علی ابڑوپر مشتمل ٹےم نے ملزم تنو یر رشید سکنہ ابیٹ آ با دکو مخبر کی اطلا ع پرگرفتار کر کے اس سے شراب کی ےہ کھےپ برآمد کرلی مزےد تفتےش کی جا رہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن