غیرقانونی ہائیڈرینٹس کے خلاف کارروائی‘2ملزم گرفتار‘ٹینکر ضبط

کراچی(کرائم رپورٹر)سعیدآباد میں غیرقانونی ہائیڈ رنٹس کے خلاف پولیس کی کارروائی دو ملزمان کو گرفتار اور واٹر ٹینکر قبضے میں لے لیا پولیس کے خلاف غیرقانونی طور پر پانی کی فروخت میں ملوث دونوں ملزمان عابد اور شاہد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔

ای پیپر دی نیشن