کرس گیل بیمار پڑ گئے ‘پی ایس ایل کھیلوں گا:ویسٹ انڈین کرکٹر

بارباڈوس(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل بیمار ہونے پر ہسپتال پہنچ گئے ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ہسپتال داخل ہیں اور ان کو ڈراپ لگی ہوئی ہے ۔ان کی تمام تر نگاہیں پاکستان سپر لیگ پر مرکوز ہیں ۔تصویرپر انہوں نے لکھا ہے کہ ’’بادشاہ‘‘کی عمر دراز ہو۔ انہوں نے اپنی بیماری کی نوعیت نہیں بتائی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن