::افغان صوبے جوزجان کی 150 خواتین کے گروپ نے طالبان، داعش کےخلاف ہتھیار اٹھا لئے

کابل (اے پی پی) افغان خواتین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اضلاع کے مردوں کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے تیار ہیں اور وہ اپنے علاقے میں عسکریت پسندوں کے مزید مظالم برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ افغانستان کے شمالی صوبے جوزجان کی 150 خواتین کے ایک گروپ نے طالبان اور داعش کے عسکریت پسندوں کے خلاف ہتھیار اٹھا لیے ہیں۔اس دستے میں شامل کچھ خواتین کا تعلق تشدد کے شکار افغان اضلاع قوش تاپا اور درزآب سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان اور داعش نے ان کے خاندانوں کے مرد ارکان کو ہلاک کر دیا تھا۔
افغان خواتین

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...