آپریشن ردالفساد‘ مستونگ اور ڈھاڈر میں کارروائیاں‘ 3مشتبہ گرفتار‘ اسلحہ برآمد

Jan 09, 2018

راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ایف سی بلوچستان نے مستونگ اور ڈھاڈر میں آپریشن کیا، آپریشن میں 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلحے میں دستی بم‘ ڈیٹونیٹرز‘ دیسی ساختہ بارودی سرنگیں اور مواصلاتی آلات برآمد کئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں