برطانوی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ ،پاکستانی نژاد رحمان چشتی وائس چیئرمین کمیونٹیزمقرر

لندن (نمائندہ خصوصی) حکومت کنزرویٹو پارٹی برینڈی لوئیس کو پارٹی کا نیا چیئرمین جبکہ جیمر کلیوالی کو ڈپٹی چیئرمین بنا دیا گیا۔ پاکستانی نژاد رحمان چشتی کو وائس چیئرمین کمیونسٹز مقرر کر دیا ، امبروڈ کو سیکرٹری داخلہ جبکہ فلاپ ہیمنٹر چانسلر رہیں گے سابق پارٹی چئرمین سریٹرک نے کابینہ کو الوداع کر دیا جنہیں سیکرٹری ڈیوڈ لڑاانگٹن کو چانسلر آف دی ڈچی آف لنکاسٹر اور منسٹر آف کیبنٹ مقرر کیا گیا ہے ، ٹین ڈوئنگ سٹریٹ کی ترجمان کچھ دیر کیلئے میڈیا کے سامنے آئیں اورکہا بریگزٹ کے اگلے مرحلے کے آغاز سے قبل کابینہ میں ردوبدل درحقیقت ملک میں ان ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے کوشش ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن