سیاسی صورتحال کواس نہج پرکیوں پہنچنےدیاگیا؟وزیراعظم کا صوبائی قیادت سےاستفسار

وزیراعظم نےسیاسی صورتحال پرقابو نہ پانےپرثناءاللہ زہری کومستعفی ہونےکامشورہ دیا.سیاسی صورتحال پرقابو نہ پانےپرثناءاللہ زہری کومستعفی ہونےکامشورہ دیا گیا.وزیراعظم نے  صوبائی قیادت سےاستفسار  کیا کہسیاسی صورتحال کواس نہج پرکیوں پہنچنےدیاگیا.اسمبلی سےووٹ کےذریعےعدم اعتماد کے بجائےپہلےگھرچلےجانابہترہے۔وزیراعظم نے صوبائی قیادت کومتحدرہنےاورصوبےمیں حکومتی معاملات بہتربنانیکی ہدایت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن