فرانس: احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کو مکے مارنے والے باکسر نے گرفتاری دیدی

پیرس (صباح نیوز) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کو مکے جڑنے والے سابق باکسنگ چیمپئن کرسٹوفے ڈیٹنگر نے گرفتاری دے دی۔ دوسری جانب فرانسیسی حکومت نے مظاہرین سے سختی سے نمٹنے کیلئے نئی قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر اطالوی نائب وزیراعظم فرانسیسی مظاہرین کی حمایت میں نکل آئے۔ فرانسیسی صدر میکرون کو اپنے عوام کا مخالف قرار دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...