سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی نے لانگ لیو بشمول عمرہ کی رخصت لینے پر اگلے تین ماہ کیلئے پابندی لگادی

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)چیف ایگزیکٹو افسر ایجوکیشن اتھارٹی ضلع راولپنڈی ملک جاوید اقبال نے ہر قسم کی لانگ لیو بشمول عمرہ کی رخصت لینے پر اگلے تین ماہ کیلئے پابندی لگادی ہے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن