اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹرسے) سراج احمد کو پاکستان تحریک انصاف کا سیکرٹری مالیات مقرر کردیا گیا۔ سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سراج احمد اس سے قبل مالیاتی مشیر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
جاپانی سفیر کا پاک فضائیہ کے طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
Jan 09, 2020