مالم جبہ میں ٹائروں کو چین نہ لگوانے کے باعث جیپ کھائی میں جاگری جب کہ گاڑی کو ریسکیو کرنے کے لیے آنے والی ایکسیویٹر گاڑی بھی پھسل کر نیچے جاگری تاہم دونوں حادثات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مالم جبہ میں گاڑی اور کرین کھائی میں جاگرے
Jan 09, 2020 | 11:06