متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کو تلور کے شکار کی اجازت

کراچی( آن لائن ) وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان سمیت حکمراں خاندان کے دیگر 4 افراد کو بین الاقوامی سطح پر تحفظ پانے والے تلور کا شکار کرنے کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ شکاریوں کی فہرست میں ان کے بھائی اور شاہی خاندان کے دیگر 2 افراد کے نام شامل ہیں۔شیخ خلیفہ کو 3 صوبوں، سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں شکار کی اجازت دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...