4 لاہور اینٹی کرپشن کا انوکھا کارنامہ مردہ ایف آئی آر میں نامزد 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اینٹی کرپشن لاہور نے انوکھا کارنامہ کیا ہے اینٹی کرپشن نے مردے کو ایف آئی آر میں نامزد کر دیا محکمہ ایکسائز کا ڈیٹا انٹری آپریٹر ریکارڈ غائب کرنے کی ایف آئی آر میں نامزد کر دیا گیا محکمہ ایکسائز کا ملازم شکیل چار سال پہلے انتقال کر چکا ہے شکیل کو 4397 گاڑیوں کا سکین ڈیٹا غائب کرنے پر مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...