محکمہ بجلی میں خالی آسامیاں فوری  پر کی جائیں: خورشید احمد

لاہور (پ ر) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی محکمہ بجلی کے سینکڑوں لائن سپرنٹنڈنٹ‘ سب سٹیشن آپریٹر کی ایک بھاری کانفرنس زیرصدارت بزرگ مزدور رہنما خورشید احمد جنرل سیکرٹری منعقد ہوئی جسے ذوالقرنین شاہ‘ مسعود قریشی‘ رانا عبدالشکور‘ مظفر متین‘ نوید عاشق ڈوگر‘ حاجی لیاقت علی‘ اسامہ طارق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور دیگر نمائندگان یونین نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں ایک قرارداد کے ذریعے وفاقی وزیر برائے توانائی سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ وہ محکمہ بجلی کے کارکنوں کو آئے دن المناک حادثات روکنے کے لئے سالہا سال سے لائن سٹاف کی خالی آسامیاں کو پر کریں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...