الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے  زیر اہتمام 529 واں فری آئی کیمپ

Jan 09, 2021

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ۳ہسپتال مغلپورہ کے سیکرٹری اطلاعات س کیمپ انچار اکرام اللہ خان کاکڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیر اہتمام  520 واں ایک روزہ آئی کیمپ اینڈ فری سرجری کیمپ بمقام جامع محمودیہ بلاک نمبر 3 پل لکڑ منڈی چیچہ وطنی ضلع ساہیوال بتاریخ 10 جنوری اتوار صبح 9 بجے سے 1 بجے تک لگایا جائے گا۔ جس میں تمام ٹیسٹ، ادویات، عینکیں اور 50 مستحق افراد کے بینز کے ساتھ فری آپریشن بھی ہونگے۔

مزیدخبریں